Warasat Ke Masayel By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 1,080.Current price is: ₨ 880.

انسان جب اس دنیا سے جاتا ہے تو اپنے پیچھے مال و دولت اور جائیداد چھوڑ کر جاتا ہے۔ جو اس کے ورثاء کی ملکیت میں چلی جاتی ہے۔ عموما مال و دولت اور جائیداد کی وجہ سے جھگڑے پیدا ہوتے ہیں ۔ بعض مرتبہ  نوبت قتل  تک جا پہنچتی ہے۔ اسی لیے شریعت نے خرابیوں کے پیش نظر پہلے سے ہی ہر ہر وارث کے حصے مقرر کردیے ہیں تاکہ جھگڑے نہ ہو۔ اس کتاب میں ان تمام پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔کتاب کے شروع میں بہترین مقدمہ ہے۔پھر وراثت کے مسائل ہیں جن میں اہم اہم ورثاء…

Description

انسان جب اس دنیا سے جاتا ہے تو اپنے پیچھے مال و دولت اور جائیداد چھوڑ کر جاتا ہے۔ جو اس کے ورثاء کی ملکیت میں چلی جاتی ہے۔ عموما مال و دولت اور جائیداد کی وجہ سے جھگڑے پیدا ہوتے ہیں ۔ بعض مرتبہ  نوبت قتل  تک جا پہنچتی ہے۔ اسی لیے شریعت نے خرابیوں کے پیش نظر پہلے سے ہی ہر ہر وارث کے حصے مقرر کردیے ہیں تاکہ جھگڑے نہ ہو۔ اس کتاب میں ان تمام پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔کتاب کے شروع میں بہترین مقدمہ ہے۔پھر وراثت کے مسائل ہیں جن میں اہم اہم ورثاء کے حصوں پر بحث،وصیت کے احکام، عدلیہ کے مسائل،گواہیوں کے احکامات، حکمرانی،حدود دیت،قسمیں اٹھانے،نذر و نیاز اور صلح کے مسائل پر قرآن و سنت کی روشنی میں بحث کی گئی ہے۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نےآئمہ اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں اور فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کیا ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

248

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Warasat Ke Masayel By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products