Tazkiya Nafas Ke Masayel By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 1,200.Current price is: ₨ 1,000.

اللہ تعالی نے انبیاء اور رسولوں کے بھیجنے کے مقاصد میں سے ایک مقصد نفس کا تزکیہ کرنا اور اس کی اصلاح کرنا ہے۔وقتا فوقتا انسان کے نفس کا اصلاح اور اس کا تزکیہ ہوتا رہے تو انسان میں اللہ تعالی کا ڈر خوف اور معاشرے میں امن و امان اور بہتری پیدا ہوتی ہے۔ ورنہ انسان کے دل میں بگاڑ پیدا ہوجائے تو انسان  معاشرہ بگڑنا شروع ہوجاتا ہے۔ اس کتاب  کے شروع میں مقدمہ اور پھر تزکیہ نفس، فضیلت و اہمیت،اس میں رکاوٹ پیدا کرنے والے اعمال،تزکیہ نفس میں معاون اعمال اور نبی ﷺ اور صحابہ کرام کاتزکیہ…

Description

اللہ تعالی نے انبیاء اور رسولوں کے بھیجنے کے مقاصد میں سے ایک مقصد نفس کا تزکیہ کرنا اور اس کی اصلاح کرنا ہے۔وقتا فوقتا انسان کے نفس کا اصلاح اور اس کا تزکیہ ہوتا رہے تو انسان میں اللہ تعالی کا ڈر خوف اور معاشرے میں امن و امان اور بہتری پیدا ہوتی ہے۔ ورنہ انسان کے دل میں بگاڑ پیدا ہوجائے تو انسان  معاشرہ بگڑنا شروع ہوجاتا ہے۔ اس کتاب  کے شروع میں مقدمہ اور پھر تزکیہ نفس، فضیلت و اہمیت،اس میں رکاوٹ پیدا کرنے والے اعمال،تزکیہ نفس میں معاون اعمال اور نبی ﷺ اور صحابہ کرام کاتزکیہ نفس میں اسوہ  حسنہ  پر بحث کی گئی ہے۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نےآئمہ اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں اور فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کیا ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

288

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tazkiya Nafas Ke Masayel By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products