Tauheed ky Masail By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 700.Current price is: ₨ 500.

دین اسلام میں داخل ہونے کے لیے شریعت نے جس بات کا اقرار کرنے کا حکم دیا ہے وہ اللہ تعالی کی وحدانیت،ربوبیت اور اس کے اسماء اور صفات کو دل و جان اور زبان سے تسلیم کرنا ہے۔انسان کے دین اسلام میں داخل ہونے کی بنیادی شرط ہی یہی ہے۔ اگر ان میں سے کسی ایک کاانکار کیا جائے تو انسان دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے۔اسی طرح اللہ تعالی کی صفات اور خصوصیات میں کسی کو بھی شریک کرنا شرک کہلاتا ہے جو کہ توحید کی ضد ہے۔ زیر نظر کتاب میں بھی مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ…

Description

دین اسلام میں داخل ہونے کے لیے شریعت نے جس بات کا اقرار کرنے کا حکم دیا ہے وہ اللہ تعالی کی وحدانیت،ربوبیت اور اس کے اسماء اور صفات کو دل و جان اور زبان سے تسلیم کرنا ہے۔انسان کے دین اسلام میں داخل ہونے کی بنیادی شرط ہی یہی ہے۔ اگر ان میں سے کسی ایک کاانکار کیا جائے تو انسان دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے۔اسی طرح اللہ تعالی کی صفات اور خصوصیات میں کسی کو بھی شریک کرنا شرک کہلاتا ہے جو کہ توحید کی ضد ہے۔ زیر نظر کتاب میں بھی مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ توحید اور شرک سے متعلق مختلف موضوعات کو زیر بحث لائے ہیں۔ ان موضوعات میں توحید کی فضیلت و اہمیت،اللہ تعالی کی ذات ،عبادات اور صفات میں توحید اور شرک کے بارے بحث کی ہے۔ اور کتاب کے شروع میں ایک بہترین مقدمہ تحریر کیا ہے جس میں توحید کے اثبات اور شرک کی قباحتوں اور نقصانات پر بحث کی گئی ہے۔ اور نیز ہر ہر بات کو بیان کرنے کے لیے صرف قرآن و سنت کے دلائل پیش کیے گئے ہیں ۔ کسی محدث اور فقیہ اور آئمہ کے اقوال سے کلی طور پر اجتناب کیا گیا ہے تاکہ عوام الناس تک دین اسلام کی صاف ستھری دعوت پہنچ سکے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

176

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tauheed ky Masail By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products