Taleemat-e-Qur’an Majeed By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 1,180.Current price is: ₨ 940.

دین اسلام اور شریعت کی تعلیمات کے بنیادی ماخذات میں سے قرآن مجید اور احادیث نبوی ﷺ ہیں۔ اور قرآن مجید کی تعلیمات اللہ تعالی کی طرف سے حجت اور قطعی ہیں جنہیں مانے بغیر گزارا نہیں اور نہ ہی ان میں شک کرنے کی گنجائش ہے۔اس کتاب میں قرآن مجید میں موجود معاشیات،معاشرت، اخلاقیات و آداب وغیرہ بیان کیے گئے ۔قرآن مجید میں بیان کردہ عقائد کا بیان،اراکین اسلام،معاشرت،معیشت،حدوداللہ کا بیان،معاشرے کے ایک ایک فرد کے حقوق کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔اور اسی طرح قرآن مجید میں پچھلی اقوام کے بیان پر بھی…

Description

دین اسلام اور شریعت کی تعلیمات کے بنیادی ماخذات میں سے قرآن مجید اور احادیث نبوی ﷺ ہیں۔ اور قرآن مجید کی تعلیمات اللہ تعالی کی طرف سے حجت اور قطعی ہیں جنہیں مانے بغیر گزارا نہیں اور نہ ہی ان میں شک کرنے کی گنجائش ہے۔اس کتاب میں قرآن مجید میں موجود معاشیات،معاشرت، اخلاقیات و آداب وغیرہ بیان کیے گئے ۔قرآن مجید میں بیان کردہ عقائد کا بیان،اراکین اسلام،معاشرت،معیشت،حدوداللہ کا بیان،معاشرے کے ایک ایک فرد کے حقوق کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔اور اسی طرح قرآن مجید میں پچھلی اقوام کے بیان پر بھی بحث کی گئی ہے۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نےآئمہ اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں اور فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کیا ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

272

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Taleemat-e-Qur’an Majeed By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products