Talaq ky Masail By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 600.Current price is: ₨ 500.

شریعت نے نکاح میں نباہ نہ ہونے کی صور ت میں عورت کو خلع اور مرد کو طلاق کا حق دیا ہے۔ طلاق کو اگرچہ دین اسلام میں پسند نہیں کیا گیا۔ لیکن پھر بھی معاملات نہ سنبھلنے کی صورت میں متبادل راہ طلاق اور خلع کی صورت میں فراہم کی ہے۔ کتاب کے شروع میں بہترین مقدمہ ہے۔ زوجین کی خوبیاں، ان کے حقوق و فرائض،طلاق کی اقسام،طریقہ،جائز امور،خلع،لعان،ظہار،ایلاء عدت و رضاعت اور  بچے کی تربیت پر قرآن وسنت کی روشنی میں بحث کی گئی ہے۔کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے فقہی اقوال اور محدثین کے…

Description

شریعت نے نکاح میں نباہ نہ ہونے کی صور ت میں عورت کو خلع اور مرد کو طلاق کا حق دیا ہے۔ طلاق کو اگرچہ دین اسلام میں پسند نہیں کیا گیا۔ لیکن پھر بھی معاملات نہ سنبھلنے کی صورت میں متبادل راہ طلاق اور خلع کی صورت میں فراہم کی ہے۔ کتاب کے شروع میں بہترین مقدمہ ہے۔ زوجین کی خوبیاں، ان کے حقوق و فرائض،طلاق کی اقسام،طریقہ،جائز امور،خلع،لعان،ظہار،ایلاء عدت و رضاعت اور  بچے کی تربیت پر قرآن وسنت کی روشنی میں بحث کی گئی ہے۔کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے فقہی اقوال اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں اور فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کیا ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

112

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Talaq ky Masail By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products