Shafa’at Ka Bayan By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 600.Current price is: ₨ 400.

روز قیامت جب ہر طرف خوف ہوگا۔تمام انسانیت  اللہ کے ہاں جوابدہ ہونے کا انتظار کررہے ہوں گے۔ اس دوران کئی ایسے لوگ ہوں گے جنہیں رسول اللہ ﷺ ،انبیاء ،صدیقین،شہداء اور صالحین کی سفارش اور شفاعت نصیب ہوگی اور ان کی سزا ختم یا کم ہوجائے گی۔ اور کچھ ایسے ہوں گے جو بالکل سزا سے بچ جائیں گے۔ اس کتاب  کے شرع میں ایک بہترین مقدمہ ہے۔اور شفاعت کی تعریف، اس بارے مشرکانہ عقائد،اس بارے صحیح عقائد،حصول شفاعت کے اعمال،کون لوگ محروم رہیں گے،شفاعت کی اقسام اور دیگر امور پر قرآن و حدیث کی روشنی میں بحث کی…

Description

روز قیامت جب ہر طرف خوف ہوگا۔تمام انسانیت  اللہ کے ہاں جوابدہ ہونے کا انتظار کررہے ہوں گے۔ اس دوران کئی ایسے لوگ ہوں گے جنہیں رسول اللہ ﷺ ،انبیاء ،صدیقین،شہداء اور صالحین کی سفارش اور شفاعت نصیب ہوگی اور ان کی سزا ختم یا کم ہوجائے گی۔ اور کچھ ایسے ہوں گے جو بالکل سزا سے بچ جائیں گے۔ اس کتاب  کے شرع میں ایک بہترین مقدمہ ہے۔اور شفاعت کی تعریف، اس بارے مشرکانہ عقائد،اس بارے صحیح عقائد،حصول شفاعت کے اعمال،کون لوگ محروم رہیں گے،شفاعت کی اقسام اور دیگر امور پر قرآن و حدیث کی روشنی میں بحث کی گئی ہے۔۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے فقہی اقوال اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں اور فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کیا ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

104

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Shafa’at Ka Bayan By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products