Qayamat Ka Bayan By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 1,140.Current price is: ₨ 940.

قیامت کے دن کو جزاء اور سزا کا دن مقرر کیا گیا ہے۔ تاکہ اس دن نیکی کرنے والوں کو اس کی جزا اور برے لوگوں کو اس کی سزا دی جاسکے۔ قیامت کا دن اللہ تعالی کے غضب اور غصے کا دن ہوگا۔ہر ایک کے اعمال کا حساب کتاب ہوگا۔ اس کتاب کے شروع میں بہترین مقدمہ ہے۔اس کتاب میں نفخ اول ودوم،منکرین قیامت اور اس بارے میں منکرین کی خوش فہمیاں اور غلط فہمیاں،آخرت کے احوال، ہولناکیاں،حساب کتاب،قیامت کے دن پر اعتراضات اور اس کے جوابات،حشر میں گروہ بندی، عدالت الٰہی کا منظر حوض کوثر،شفاعت،اللہ کی نعمتیں ،میزان…

Description

قیامت کے دن کو جزاء اور سزا کا دن مقرر کیا گیا ہے۔ تاکہ اس دن نیکی کرنے والوں کو اس کی جزا اور برے لوگوں کو اس کی سزا دی جاسکے۔ قیامت کا دن اللہ تعالی کے غضب اور غصے کا دن ہوگا۔ہر ایک کے اعمال کا حساب کتاب ہوگا۔ اس کتاب کے شروع میں بہترین مقدمہ ہے۔اس کتاب میں نفخ اول ودوم،منکرین قیامت اور اس بارے میں منکرین کی خوش فہمیاں اور غلط فہمیاں،آخرت کے احوال، ہولناکیاں،حساب کتاب،قیامت کے دن پر اعتراضات اور اس کے جوابات،حشر میں گروہ بندی، عدالت الٰہی کا منظر حوض کوثر،شفاعت،اللہ کی نعمتیں ،میزان ،پل صراط اور دیگر مسائل پر قرآن و سنت کی روشنی بحث کی گئی ہے۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے فقہی اقوال اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں اور فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کیا ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

264

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Qayamat Ka Bayan By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products