Namaz Key Masayel By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 800.Current price is: ₨ 600.

دین اسلام  کا ستون ،دین اسلام کی اساس اوراس کے ارکان میں سے دوسرے نمبر پرنماز  ہے۔قرآن و حدیث میں نماز کی سختی سے تاکید کی گئی ہے۔اور اسے کفر اور اسلام کے درمیان فرق قائم کرنے والا بتایا گیا ہے۔بعض آئمہ نے تارک نماز کو کافرتک کہہ دیا ہے۔ کتاب کے شروع میں بہترین مقدمہ ہے۔ نماز کی اہمیت ، فضیلت، طہارت،وضو اور تیمم کے مسائل،نماز کی اقسام جیسے فرض، نوافل،نماز جمعہ،قصر،عیدین،جنازہ،تہجد،چاشت، اشراق  وغیرہ پر قرآن و سنت کی روشنی میں مفصل بحث کی ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل…

Description

دین اسلام ستون  ،دین اسلام کی اساس اوراس کے ارکان میں سے دوسرے نمبر پر نماز ہے۔قرآن و حدیث میں نماز کی سختی سے تاکید کی گئی ہے۔اور اسے کفر اور اسلام کے درمیان فرق قائم کرنے والا بتایا گیا ہے۔بعض آئمہ نے تارک نماز کو کافرتک کہہ دیا ہے۔ کتاب کے شروع میں بہترین مقدمہ ہے۔ نماز کی اہمیت ، فضیلت، طہارت،وضو اور تیمم کے مسائل،نماز کی اقسام جیسے فرض، نوافل،نماز جمعہ،قصر،عیدین،جنازہ،تہجد،چاشت، اشراق  وغیرہ پر قرآن و سنت کی روشنی میں مفصل بحث کی ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ اور احادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

200

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Namaz Key Masayel By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products