Libas Ka Bayan By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 900.Current price is: ₨ 700.

اسلام میں مرد و خواتین کے ستر کی حفاظت پر خصوصا زور دیا ہے گیا لہذا لباس کی حدود و قیود  بھی بیان کی گئی ہیں۔اس کے مطابق ہی اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے ہاں  لباس قابل قبول ہے۔مردوں کی حدود کچھ کم ہیں لیکن عورت کے لیے لباس کی حد پر زیادہ زور دیا گیا ہے۔ اس کتاب میں بھی بہترین مقدمہ ہے۔پھر لباس کا مقصد، مرد و خواتین کے لباس کی حدود و قیود بیان کی گئی ہیں،مردوں کے لباس، داڑھی، ازار، بالوں اورب ستر کا بیان ہے۔ اسی طرح خواتین کے ستر اور لباس،حجاب،عبایا پر…

Description

اسلام میں مرد و خواتین کے ستر کی حفاظت پر خصوصا زور دیا ہے گیا لہذا لباس کی حدود و قیود  بھی بیان کی گئی ہیں۔اس کے مطابق ہی اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے ہاں  لباس قابل قبول ہے۔مردوں کی حدود کچھ کم ہیں لیکن عورت کے لیے لباس کی حد پر زیادہ زور دیا گیا ہے۔ اس کتاب میں بھی بہترین مقدمہ ہے۔پھر لباس کا مقصد، مرد و خواتین کے لباس کی حدود و قیود بیان کی گئی ہیں،مردوں کے لباس، داڑھی، ازار، بالوں اورب ستر کا بیان ہے۔ اسی طرح خواتین کے ستر اور لباس،حجاب،عبایا پر بھی بحث کی گئی ہے۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نےآئمہ اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں اور فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کیا ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

208

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Libas Ka Bayan By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products