Khane Peene Ke Masayel By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 800.Current price is: ₨ 600.

شریعت اسلامیہ نے اپنے ماننے والوں کی قدم بقدم رہنمائی فرمائی ہے۔چاہے معیشت ہو،معاشرت ہو،سماج ہو، رسوم و رواج ہوں یا رہن سہن۔ ہر ہر میدان میں شریعت نے مسلمانوں کی رہنمائی فرمائی ہے۔ اس کتاب میں بھی مؤلف نے کھانے پینے کے مسائل، اوقات،نبی ﷺ کا پسندیدہ اور ناپسندیدہ کھاناپینا ،بسیار خوری، برتنوں اور ان کو ڈانپنے،حرام کھانا پینا،اور  اسراف و تبذیر سے متعلق احکامات پر بحث کی گئی ہے۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نےآئمہ اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ…

Description

شریعت اسلامیہ نے اپنے ماننے والوں کی قدم بقدم رہنمائی فرمائی ہے۔چاہے معیشت ہو،معاشرت ہو،سماج ہو، رسوم و رواج ہوں یا رہن سہن۔ ہر ہر میدان میں شریعت نے مسلمانوں کی رہنمائی فرمائی ہے۔ اس کتاب میں بھی مؤلف نے کھانے پینے کے مسائل، اوقات،نبی ﷺ کا پسندیدہ اور ناپسندیدہ کھاناپینا ،بسیار خوری، برتنوں اور ان کو ڈانپنے،حرام کھانا پینا،اور  اسراف و تبذیر سے متعلق احکامات پر بحث کی گئی ہے۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نےآئمہ اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں اور فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کیا ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

192

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khane Peene Ke Masayel By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products