Jannat ka Bayan By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 920.Current price is: ₨ 800.

اللہ تعالی نے اپنے بندوں پر جو اس کے احکامات مانتے ہیں اور اس کی اطاعت و فرمانبرداری میں اپنے رات اور دن گزارتے ہیں۔ رسول اللہﷺ کی اطاعت میں زندگی گزارتے ہیں۔ ان  کی مہمان نوازی اور ان کے انعام و اکرام کے لیے اللہ تعالی نے جنت تیار کی ہے۔ کتاب کے شروع میں بہترین مقدمہ ہے۔اس کتاب میں بھی جنت  کی نعمتیں ،اللہ تعالی کے انعامات و اکرامات کی کی مختلف  شکلوں پر قرآن و سنت کی روشنی میں بحث کی گئی ہے۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے فقہی اقوال اور محدثین کے…

SKU: HP-14
Category:
Brands:

Description

اللہ تعالی نے اپنے بندوں پر جو اس کے احکامات مانتے ہیں اور اس کی اطاعت و فرمانبرداری میں اپنے رات اور دن گزارتے ہیں۔ رسول اللہﷺ کی اطاعت میں زندگی گزارتے ہیں۔ ان  کی مہمان نوازی اور ان کے انعام و اکرام کے لیے اللہ تعالی نے جنت تیار کی ہے۔ کتاب کے شروع میں بہترین مقدمہ ہے۔اس کتاب میں بھی جنت  کی نعمتیں ،اللہ تعالی کے انعامات و اکرامات کی کی مختلف  شکلوں پر قرآن و سنت کی روشنی میں بحث کی گئی ہے۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے فقہی اقوال اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں اور فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کیا ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

208

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Jannat ka Bayan By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products