Iman Ke Masayel By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 1,280.Current price is: ₨ 1,080.

ایک مسلمان کے لیے ایمان زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔اس کے بغیر انسان مسلمان نہیں رہ سکتا۔ لہذا شریعت نے ایمان کے تمام اراکین کو وضاحت سے بیان بھی کیا ہے۔ اس کےساتھ ساتھ وہ اعمال جو اس ایمان کو مکمل اور مزید  مضبوط کرتے ہیں وہ بھی بتائے ہیں،جو اعمال اسے کمزور یا ایک مسلمان کو دین اسلام سے خارج کردیتے ہیں انہیں بھی بیان کیا ہے۔اس کتاب میں بھی انہیں امور اور اعمال پر بحث کی گئی ہے۔اس کتاب میں شروع میں مقدمہ،پھر ایمان پر مختلف پہلوؤں سے بحث،ایمان باللہ،فرشتوں،رسولوں،کتابوں،یوم آخرت،تقدیر جیسی اہم اصطلاحات پر بحث  کی…

Description

ایک مسلمان کے لیے ایمان زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔اس کے بغیر انسان مسلمان نہیں رہ سکتا۔ لہذا شریعت نے ایمان کے تمام اراکین کو وضاحت سے بیان بھی کیا ہے۔ اس کےساتھ ساتھ وہ اعمال جو اس ایمان کو مکمل اور مزید  مضبوط کرتے ہیں وہ بھی بتائے ہیں،جو اعمال اسے کمزور یا ایک مسلمان کو دین اسلام سے خارج کردیتے ہیں انہیں بھی بیان کیا ہے۔اس کتاب میں بھی انہیں امور اور اعمال پر بحث کی گئی ہے۔اس کتاب میں شروع میں مقدمہ،پھر ایمان پر مختلف پہلوؤں سے بحث،ایمان باللہ،فرشتوں،رسولوں،کتابوں،یوم آخرت،تقدیر جیسی اہم اصطلاحات پر بحث  کی گئی ہے۔۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نےآئمہ اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں اور فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کیا ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

296

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Iman Ke Masayel By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products