Hajj aur Umrah ky Masail By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 960.Current price is: ₨ 760.

حج دین اسلام کا پانچواں رکن ہے اور اس کی اہمیت کا اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جو حج کی استطاعت رکھتا ہو اور وہ نہ کرے تو چاہے وہ یہودی مرے یا نصرانی ہو کر۔ کتاب کے شروع میں بہترین مقدمہ ہے۔ حج کی اقسام، قرآن و سنت کی روشنی میں اس کی فرضیت، اہمیت،اور فضیلت،حج کی شرائط اور میقات اور احرام کی اقسام اور مسائل،حج کے ایام میں کیے جانے والے اعمال،زندہ مردوں کی طرف سے حج کرنا،مسجد نبوی،روضہ رسول اور مسھد قباء کی زیارات اور حج سے متعلق مسنون…

Description

حج دین اسلام کا پانچواں رکن ہے اور اس کی اہمیت کا اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جو حج کی استطاعت رکھتا ہو اور وہ نہ کرے تو چاہے وہ یہودی مرے یا نصرانی ہو کر۔ کتاب کے شروع میں بہترین مقدمہ ہے۔ حج کی اقسام، قرآن و سنت کی روشنی میں اس کی فرضیت، اہمیت،اور فضیلت،حج کی شرائط اور میقات اور احرام کی اقسام اور مسائل،حج کے ایام میں کیے جانے والے اعمال،زندہ مردوں کی طرف سے حج کرنا،مسجد نبوی،روضہ رسول اور مسھد قباء کی زیارات اور حج سے متعلق مسنون دعاؤں پر قرآن و حدیث سے  مسائل اخذ کیے گئے ہیں۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے فقہی اقوال اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں اور فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کیا ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

232

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hajj aur Umrah ky Masail By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products