Fazayl e Sahabiat R.A Part 2 By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 1,080.Current price is: ₨ 880.

نبی کریم ﷺ کے ساتھ جہاں مردوں نے وفا کی داستانیں رقم کیں وہیں خواتین نے بھی مردوں کے  ساتھ ساتھ علم و فقاہت اور میدان جنگ میں اپنی داستانیں رقم کیں۔صحابیات کے بارے میں اللہ تعالی نے قرآن مجید میں مومنات، قانتات،صابرات،ڈرنے والی،روزہ دار، ذکرو اذکار کرنے والی اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والیوں کے نام سے ان کی تعریف کیں۔ اس کتاب میں مؤلف نے تیس جلیل القدر صحابیات  کریمات کا تذکرہ خیر ہے۔شروع  میں بہترین مقدمہ ہے جس یں صحابیات کریمات کی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ…

Description

نبی کریم ﷺ کے ساتھ جہاں مردوں نے وفا کی داستانیں رقم کیں وہیں خواتین نے بھی مردوں کے  ساتھ ساتھ علم و فقاہت اور میدان جنگ میں اپنی داستانیں رقم کیں۔صحابیات کے بارے میں اللہ تعالی نے قرآن مجید میں مومنات، قانتات،صابرات،ڈرنے والی،روزہ دار، ذکرو اذکار کرنے والی اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والیوں کے نام سے ان کی تعریف کیں۔ اس کتاب میں مؤلف نے تیس جلیل القدر صحابیات  کریمات کا تذکرہ خیر ہے۔شروع  میں بہترین مقدمہ ہے جس یں صحابیات کریمات کی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نےصرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

247

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Fazayl e Sahabiat R.A Part 2 By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products