ٰIlam Ka Bayan By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 900.Current price is: ₨ 700.

علم و حکمت انسان کی  گمشدہ میراث ہے۔ اللہ تعالی نے نبی ﷺ پر پہلی وحی بھی علم سے متعلق ہی نازل فرمائی۔ نبی ﷺ نے بھی اپنے آپ کے بارے میں فرمایا کہ میں معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں۔شریعت نے علم صرف قرآن و حدیث کے علم کو کہا ہے اور اسی کو لازمی بھی قرار دیا ہے،شریعت نے ہر مضمون کو علم نہیں قرار دیا بلکہ انہیں فن کہا جائے تو بہتر ہے۔اس کتاب میں  بہترین مقدمہ ہےاور اس کےبعد علم ،اس کی فضیلت،طالب علم اور اس کے والدین کی فضیلت،خواتین کو علم سکھانا،اور اس طرح کے…

Description

علم و حکمت انسان کی  گمشدہ میراث ہے۔ اللہ تعالی نے نبی ﷺ پر پہلی وحی بھی علم سے متعلق ہی نازل فرمائی۔ نبی ﷺ نے بھی اپنے آپ کے بارے میں فرمایا کہ میں معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں۔شریعت نے علم صرف قرآن و حدیث کے علم کو کہا ہے اور اسی کو لازمی بھی قرار دیا ہے،شریعت نے ہر مضمون کو علم نہیں قرار دیا بلکہ انہیں فن کہا جائے تو بہتر ہے۔اس کتاب میں  بہترین مقدمہ ہےاور اس کےبعد علم ،اس کی فضیلت،طالب علم اور اس کے والدین کی فضیلت،خواتین کو علم سکھانا،اور اس طرح کے دیگر پہلوؤں پر بحث کی گئی ہے۔اور آخر میں ضعیف اور من گھڑت روایات  کی  وضاحت کی گئی ہے۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نےآئمہ اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں اور فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کیا ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

208

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ٰIlam Ka Bayan By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products