Ghazwat Ka Bayan Part 1 By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 1,260.Current price is: ₨ 1,060.

غزوہ وہ جنگ ہوتی ہے جس میں نبیﷺ نے بذات خود شرکت کی ہو۔ نبی ﷺ نے اپنی زندگی میں جہاد کیا،اور جہاد کا مقصد اللہ تعالی کے دین کی سربلندی قرار دیا۔اللہ تعالی نے کفار ،مشرکین،اور وہ لوگ جو دین اسلام اور اللہ تعالی کے احکامات لاگو کرنے میں رکاوٹ بنتے ہیں ، ان کے خلاف لڑائی کا حکم دیا ہے۔جبکہ نبی ﷺ نے جہاد کو دین اسلام کی کوہان قرار دیا ہے۔نبی ﷺ نے جن جن غزوات میں حصہ لیا ان کی تفصیل غزوات سیریز میں بیان کی گئی ہیں۔ اس سیزیز کے تین حصے ہیں۔ پہلے حصے…

Description

غزوہ وہ جنگ ہوتی ہے جس میں نبیﷺ نے بذات خود شرکت کی ہو۔ نبی ﷺ نے اپنی زندگی میں جہاد کیا،اور جہاد کا مقصد اللہ تعالی کے دین کی سربلندی قرار دیا۔اللہ تعالی نے کفار ،مشرکین،اور وہ لوگ جو دین اسلام اور اللہ تعالی کے احکامات لاگو کرنے میں رکاوٹ بنتے ہیں ، ان کے خلاف لڑائی کا حکم دیا ہے۔جبکہ نبی ﷺ نے جہاد کو دین اسلام کی کوہان قرار دیا ہے۔نبی ﷺ نے جن جن غزوات میں حصہ لیا ان کی تفصیل غزوات سیریز میں بیان کی گئی ہیں۔ اس سیزیز کے تین حصے ہیں۔ پہلے حصے میں نبی ﷺ کے  پندرہ غزوات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔اور ان کی تفاصیل بیان کی گئی ہیں۔غزوہ کا مقام،مسلمانوں اور کفار کی تعداد،جیت ہار،مکہ مدینہ سے فاصلہ اور نقشوں کی مدد سے وضاحت کی گئی ہے۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نےآئمہ اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں ۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔  اور تاریخ کی ان مستند کتب سے حوالہ جات نقل کیے گئے ہیں جنہیں علماء اور آئمہ نے مستند قرار دیا ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

280

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ghazwat Ka Bayan Part 1 By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products