Tibb Ke Masayel By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 620.Current price is: ₨ 420.

نبی ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالی نے کوئی ایسی بیماری پیدا نہیں  کی جس  کی دوا پیدا نہ کی ہو۔انسان کو جہاں اللہ تعالی نے صحت سے نوازا ہے ، بیماری بھی انسان کو اس کی لاپرواہی  اور اللہ کے حکم سے ملتی ہے۔ اور دوا بھی اللہ تعالی کے حکم سے شفاء دیتی ہے۔اس کتاب میں بھی بہترین مقدمہ،پھر نبی ﷺ نے مختلف بیماریوں کا علاج جن دواؤں سے کیا تھا ان کی تفصیل،پھر دم کے ذریعے علاج کرنے  کے بارے میں قرآن و سنت کی روشنی میں بحث کی گئی ہے۔۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی…

Description

نبی ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالی نے کوئی ایسی بیماری پیدا نہیں  کی جس  کی دوا پیدا نہ کی ہو۔انسان کو جہاں اللہ تعالی نے صحت سے نوازا ہے ، بیماری بھی انسان کو اس کی لاپرواہی  اور اللہ کے حکم سے ملتی ہے۔ اور دوا بھی اللہ تعالی کے حکم سے شفاء دیتی ہے۔اس کتاب میں بھی بہترین مقدمہ،پھر نبی ﷺ نے مختلف بیماریوں کا علاج جن دواؤں سے کیا تھا ان کی تفصیل،پھر دم کے ذریعے علاج کرنے  کے بارے میں قرآن و سنت کی روشنی میں بحث کی گئی ہے۔۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نےآئمہ اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں اور فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کیا ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

184

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tibb Ke Masayel By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products