Masajid Ka Bayan By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 680.Current price is: ₨ 500.

اسلام میں مساجد اسلامی شعائر میں سے ایک اہم شعار ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ رسول اللہﷺ نے مدینہ ہجرت کے فورا بعد گھر تلاش کرنے یا تعمیر کرنے سے پہلے مسجد کی بنیاد ڈالی اور مسجد تعمیر کروائی  جسے آج مسجد قباء کہا جاتا ہے۔اور اس کے بعد مسجد نبویﷺ کی کی تعمیر فرمائی۔رسول اللہﷺ کے زمانے میں حضور ﷺ مسجدمیں ہی ریاست، معاشرت ،عدلیہ کے معاملات سر انجام دیتے نظر آتے۔ جیسے ہی کوئی اہم معاملہ یا مشورہ مطلوب ہوتا ،صحابہ کو آواز دے کر مسجد میں جمع کرلیا جاتا۔…

Description

اسلام میں مساجد اسلامی شعائر میں سے ایک اہم شعار ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ رسول اللہﷺ نے مدینہ ہجرت کے فورا بعد گھر تلاش کرنے یا تعمیر کرنے سے پہلے مسجد کی بنیاد ڈالی اور مسجد تعمیر کروائی  جسے آج مسجد قباء کہا جاتا ہے۔اور اس کے بعد مسجد نبویﷺ کی کی تعمیر فرمائی۔رسول اللہﷺ کے زمانے میں حضور ﷺ مسجدمیں ہی ریاست، معاشرت ،عدلیہ کے معاملات سر انجام دیتے نظر آتے۔ جیسے ہی کوئی اہم معاملہ یا مشورہ مطلوب ہوتا ،صحابہ کو آواز دے کر مسجد میں جمع کرلیا جاتا۔ اس کتاب کے شروع میں ایک مقدمہ ہے۔میں بھی مساجد کی تعمیر،مقصد،اہمیت،ثواب،فضیلت،مسجد حرام،مسجد نبویﷺ ، مسجد قباء کی فضیلت،مساجد کی صفائی،نماز کے انتظار میں بیٹھنے کا اجر،خواتین کا مساجد میں آنا،جائز اور ناجائز امور،مساجد کو گرانے اور آباد نہ کرنے کی سزا کے بارے میں بیان کیا گیا ہے۔  کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نےآئمہ اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں اور فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کیا ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

152

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Masajid Ka Bayan By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products