Huqooq-e-Rahmatulil Aalmen By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 900.Current price is: ₨ 700.

دین اسلام میں داخل ہونے  اور ایمان کی دوسری شرط رسول اللہ ﷺ پر ایمان لانا ہے۔اور نبی ﷺ پر ایمان لانے کے ساتھ نبی رحمت ﷺ کے فضائل ومناقب اور حقوق کو جاننا اور ان پر ایمان لانا ایک مسلمان پر لازم ہے۔ اس کتاب کے شروع میں مقدمہ ہے۔اس کتاب میں رسول اللہﷺ کا حقوق کا تذکرہ کیا گیا ہے کہ آپ ﷺ کا حقوق میں سے آپ ﷺ پر ایمان، اتباع،محبت،دفاع کرنا،دین کی نصرت،ادب،درود بھیجنا،دوستوں سے دوستی، دشمنوں سے دشمنی،اہل بیت اور صحابہ سے محبت،آپ ﷺ  سے جفا نہ کرنا اور آپ ﷺ کی توہین کرنے پر…

Description

دین اسلام میں داخل ہونے  اور ایمان کی دوسری شرط رسول اللہ ﷺ پر ایمان لانا ہے۔اور نبی ﷺ پر ایمان لانے کے ساتھ نبی رحمت ﷺ کے فضائل ومناقب اور حقوق کو جاننا اور ان پر ایمان لانا ایک مسلمان پر لازم ہے۔ اس کتاب کے شروع میں مقدمہ ہے۔اس کتاب میں رسول اللہﷺ کا حقوق کا تذکرہ کیا گیا ہے کہ آپ ﷺ کا حقوق میں سے آپ ﷺ پر ایمان، اتباع،محبت،دفاع کرنا،دین کی نصرت،ادب،درود بھیجنا،دوستوں سے دوستی، دشمنوں سے دشمنی،اہل بیت اور صحابہ سے محبت،آپ ﷺ  سے جفا نہ کرنا اور آپ ﷺ کی توہین کرنے پر سزا دینا آپ ﷺ کے حقوق میں شامل ہے۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نےآئمہ اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں اور فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کیا ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

208

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Huqooq-e-Rahmatulil Aalmen By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products