Qabar Ka Bayan By M. Iqbal Kailani

Original price was: ₨ 740.Current price is: ₨ 600.

انسان اپنی موت کے بعد قبر میں اترتا ہے جو کہ انسان کی آخرت کی طرف کی منازل میں سے پہلی منزل ہے۔جو یہاں کامیاب ہوگیا وہ آخرت میں بھی ان شاء اللہ کامیاب ہوگا۔ جو یہاں ناکام ہوا وہ آخرت میں بھی ناکام ہوگا۔ اس  کتاب کے شروع میں بہترین مقدمہ ہے۔موت کے وقت،اعزازات، سختیاں،قبر کی نعمتیں اور عذاب،منکر نکیر،قبر میں میت کی کیفیات،نعمتوں اور عذابوں کی اقسام،قبر کا دبانا اور عذاب قبر سے پناہ مانگنے جیسے امور پر بحث کی گئی ہے۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے فقہی اقوال اور محدثین کے اقوال ذکر…

Description

انسان اپنی موت کے بعد قبر میں اترتا ہے جو کہ انسان کی آخرت کی طرف کی منازل میں سے پہلی منزل ہے۔جو یہاں کامیاب ہوگیا وہ آخرت میں بھی ان شاء اللہ کامیاب ہوگا۔ جو یہاں ناکام ہوا وہ آخرت میں بھی ناکام ہوگا۔ اس  کتاب کے شروع میں بہترین مقدمہ ہے۔موت کے وقت،اعزازات، سختیاں،قبر کی نعمتیں اور عذاب،منکر نکیر،قبر میں میت کی کیفیات،نعمتوں اور عذابوں کی اقسام،قبر کا دبانا اور عذاب قبر سے پناہ مانگنے جیسے امور پر بحث کی گئی ہے۔ کتاب میں مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے فقہی اقوال اور محدثین کے اقوال ذکر کرنے کی بجائے صرف صحیح اور حسن درجے کی احادیث پر اکتفا کرکے مسائل اخذ کیے ہیں اور فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کیا ہے۔اور کتاب  میں صرف ان احادیث کو پیش کرکے مسائل بیان کیے گئے جو بالکل صحیح یا حسن درجے کی احادیث ہیں۔ نیزاحادیث کی صحت و ضعف میں عموما علامہ ناصر الدین البانی، ڈاکٹر عواد بشار، ڈاکٹر عبدالقادر عطاء ، شیخ احمد شاکر جیسی شخصیات کی تحقیقات پر اعتماد کیا گیا ہے۔ کتاب میں فرقہ ورانہ بحثوں سے اجتناب کرتے ہوئے صرف قرآن و حدیث سے دلائل دے کر اپنا مطمع نظر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Additional information

Auther

Muhammad Iqbal Kailani

Language

Urdu

Publisher

Hadith Publications

No. of Pages

184

Binding

Soft Cover

Size

9.5 x 7 inches

Color

Black & White

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Qabar Ka Bayan By M. Iqbal Kailani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products